Friday 13 October 2017

MOBILINK سب پر بازی لے گیا۔۔۔ موبائل صارفین کیلئے بالکل فری انٹرنیٹ سروس متعارف کروادی،،،،پاکستان میں نئی تاریخ رقم

اکستان کے موبائل فون صارفین کےلئے شاندار خبر آگئی ہے ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک موبائل کمپنی نے بالکل مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ موبائل صارفین کےلئے مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔

صارفین کواپنے موبائل فونز میں وی کام کی ایپ انسٹال کرنی ہو گی جس کے بعد صارفین بغیر بیلنس کے بھی مفت انٹر نیٹ استعمال کر سکیں گے ۔ دوسری کمپنیوں کے صارفین بھی اس سروس کا استعمال کر سکتے ہیں۔اس بارے میں موبی لنک اور وی ڈاٹ کام میں معاہدہ طے پاگیا ۔

No comments:

Post a Comment

Veon app for free mobilink internet

Veon app for mobilink free internet DOWNLOAD